🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3352
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةٍ فَأَثْنَوْا عَلَيْهَا خَيْرًا، فَقَالَ: وَجَبَتْ، وَمُرَّ عَلَيْهِ بِجِنَازَةٍ فَأَثْنَوْا شَرًّا، فَقَالَ: وَجَبَتْ، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، قُلْتَ لِهَذِهِ: وَجَبَتْ، وَلِهَذِهِ: وَجَبَتْ، قَالَ: لِشَهَادَةِ الْقَوْمِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو لوگوں نے اس کے متعلق کلماتِ خیر کہے، جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”واجب ہوگئی۔“ پھر ایک دوسرا جنازہ گزرا تو لوگوں نے اس کی برائی بیان کی، جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ”واجب ہوگئی۔“ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ نے اس کے لیے بھی فرمایا: ”واجب ہوگئی“ اور اس کے لیے بھی یہی فرمایا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(یہ فیصلہ) لوگوں کی گواہی کی بنیاد پر ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3352]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2499، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 949، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1058، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1932، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1491، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12426، 12526، 12627، 12791، 13160، 13584، وأخرجه فتح الباري برقم: 1301، 5693، 6221، وأخرجه مسند البزار برقم: 312، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19672، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 20224، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3339»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3352 in Urdu