الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3369
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا نَكُونُ عِنْدَكَ عَلَى حَالٍ حَتَّى إِذَا فَارَقْنَاكَ نَكُونُ عَلَى غَيْرِهِ، قَالَ: كَيْفَ أَنْتُمْ وَنَبِيُّكُمْ؟ قَالُوا: أَنْتَ نَبِيُّنَا فِي السِّرِّ وَالْعَلَانِيَةِ، قَالَ: لَيْسَ ذَاكُمُ النِّفَاقَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم جب آپ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوتے ہیں تو ایک مخصوص (ایمانی) کیفیت میں ہوتے ہیں، یہاں تک کہ جب ہم آپ سے جدا ہوتے ہیں تو ہماری وہ حالت نہیں رہتی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”تم اپنے اور اپنے نبی کے متعلق (ایمان میں) کیسے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی خلوت اور جلوت (ہر حال) میں ہمارے نبی ہیں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ (کیفیت کا بدلنا) نفاق نہیں ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3369]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا اللفظ»
«أخرجه البزار [رقم 52/ كشف الأستار] ، وأبو نعيم في "الحلية" [2/ 332، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3356»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا اللفظ»
«أخرجه البزار [رقم 52/ كشف الأستار] ، وأبو نعيم في "الحلية" [2/ 332، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3356»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3369 in Urdu