الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3451
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا، كُتِبَتْ لَهُ حَسَنَةً، فَإِنْ عَمِلَهَا، كُتِبَتْ لَهُ عَشْرًا، وَمَنْ هَمَّ بِسَيِّئَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا، لَمْ يُكْتَبْ عَلَيْهِ شَيْءٌ، فَإِنْ عَمِلَهَا، كُتِبَتْ لَهُ سَيِّئَةً وَاحِدَةً.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب سے نقل کرتے ہوئے فرمایا: ”جب بندہ نیکی کا ارادہ کرے اور اسے عمل میں نہ لائے تو میں اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہوں، اور اگر اسے کرلے تو دس سے سات سو گنا تک نیکیاں لکھ دیتا ہوں۔ اور جب وہ برائی کا ارادہ کرے لیکن اسے نہ کرے تو میں اسے نہیں لکھتا، اور اگر وہ برائی کرلے تو ایک ہی برائی لکھتا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3451]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 17187، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7160/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3438»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 17187، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7160/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3438»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3451 in Urdu