الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3517
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَقْبَلَهُ ذَاتَ يَوْمٍ صِبْيَانُ الْأَنْصَارِ وَالْإِمَاءُ، فَقَالَ: وَاللهِ إِنِّي لَأُحِبُّكُمْ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سامنا انصار کے بچوں اور باندیوں سے ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان کی جانب کمالِ شفقت سے متوجہ ہو کر) فرمایا: «وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّكُمْ» ”اللہ کی قسم! یقیناً میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3517]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2509، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13629، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4329، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3504»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2509، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13629، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4329، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3504»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3517 in Urdu