🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3753
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ أَخَذَتْ بِيَدِهِ مَقْدَمَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ هَذَا أَنَسٌ ، وَهُوَ غُلَامٌ كَاتِبٌ، قَالَ: قَالَ أَنَسٌ : خَدَمْتُهُ تِسْعَ سِنِينَ، فَمَا قَالَ لِي لِشَيْءٍ صَنَعْتُهُ: أَسَأْتَ، أَوْ بِئْسَ مَا صَنَعْتَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ منورہ تشریف آوری کے موقع پر سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے ان (سیدنا انس) کا ہاتھ پکڑا اور بارگاہِ نبوی میں عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! یہ انس ہے اور یہ لکھنا جاننے والا لڑکا ہے“، سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے نو سال تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے کسی بھی کام پر کبھی یہ نہیں فرمایا کہ ”تم نے برا کیا“ یا ”تم نے کتنا ہی برا کام کیا ہے“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3753]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف ولكن الحديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 3629] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2616، 5691، 6513، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2309، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12654، وأخرجه فتح الباري برقم: 2616، 5691، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6769، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3741»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف ولكن الحديث صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3753 in Urdu