الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3762
وَبِإِسْنَادِهِ: مَا مَسِسْتُ خَزًّا قَطُّ وَلَا حَرِيرًا، أَلْيَنَ مِنْ كَفِّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ ”میں نے (اپنی پوری زندگی میں) کبھی کوئی ایسا دبیز یا باریک ریشم نہیں چھوا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتھیلی مبارک سے زیادہ نرم و ملائم ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3762]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا والذى قبله وقعا في سياق واحد عند جماعة. ف»
«عند جماعة. فانظر الماضى، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3750»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا والذى قبله وقعا في سياق واحد عند جماعة. ف»
«عند جماعة. فانظر الماضى، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3750»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3762 in Urdu