الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3772
حَدَّثَنَا وَهْبٌ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ ثَابِتَ بْنَ قَيْسٍ خَطَبَ مَقْدَمَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّا نَمْنَعُكَ مِمَّا نَمْنَعُ مِنْهُ أَنْفُسَنَا وَأَوْلَادَنَا، فَمَا لَنَا يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: لَكُمُ الْجَنَّةُ، قَالُوا: رَضِينَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے عرض کیا: ”بلاشبہ ہم آپ کی ان تمام خطرات سے حفاظت کریں گے جن سے ہم اپنی جانوں اور اپنی اولاد کا دفاع کرتے ہیں، تو اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! (اس جاں نثاری کے صلے میں) ہمارے لیے کیا اجر ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے لیے جنت ہے“، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”ہم (اس پر) راضی ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3772]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الحاكم [3/ 260] ، والنسائى في "الكبرى" [8228] ، وابن أبى عاصم في "الآحاد والمثانى" [3/ رقم 1809] وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3760»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الحاكم [3/ 260] ، والنسائى في "الكبرى" [8228] ، وابن أبى عاصم في "الآحاد والمثانى" [3/ رقم 1809] وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3760»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3772 in Urdu