🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3818
وَعَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ لُقْمَةً سَقَطَتْ مِنْ يَدِهِ فَطَلَبَهَا حَتَّى وَجَدَهَا، وَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَقَطَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ فَلْيُمِطْ عَنْهَا وَلْيَأْكُلْهَا، وَلَا يَدَعْهَا لِلشَّيْطَانِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ) ان کے ہاتھ سے کھانے کا ایک لقمہ گر گیا تو انہوں نے اسے تلاش کیا یہاں تک کہ اسے پا لیا اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو اسے چاہیے کہ اس پر لگی ہوئی مٹی یا گندگی دور کر کے اسے کھا لے، اور اسے شیطان کے لیے نہ چھوڑے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3818]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط الشيخين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 3845، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11553، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2028، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5249، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3806»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح على شرط الشيخين

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3818 in Urdu