🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3835
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ أَبَا مُوسَى اسْتَحْمَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَافَقَ مِنْهُ شُغْلًا، فَحَلَفَ أَنْ لَا يَحْمِلَنِي، قَالَ: وَأَنَا أَحْلِفُ لَأَحْمِلَنَّكَ، فَحَمَلَهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سواری کی درخواست کی، تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کام میں مصروف تھے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم اٹھا لی کہ وہ انہیں سواری نہیں دیں گے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اور میں (اب) قسم اٹھاتا ہوں کہ میں تمہیں ضرور سواری مہیا کروں گا“ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں سواری عطا فرما دی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3835]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط الشيخين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12424، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3823»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح على شرط الشيخين

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3835 in Urdu