🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3845
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: «يَقْدَمُ قَوْمٌ هُمْ أَرَقُّ أَفْئِدَةً مِنْكُمْ» ، فَقَدِمَ الْأَشْعَرِيُّونَ، فِيهِمْ أَبُو مُوسَى، فَجَعَلُوا يَرْتَجِزُونَ يَقُولُونَ:
[البحر الرجز]
غَدًا نَلْقَى الْأَحِبَّهْ … مُحَمَّدًا وَحِزْبَهْ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے پاس ایک ایسی قوم آ رہی ہے جن کے دل تم سے بھی زیادہ نرم ہیں“، چنانچہ جب اشعری لوگ آئے، جن میں سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، تو وہ یہ رجز پڑھتے ہوئے آ رہے تھے: «غَدًا نَلْقَى الْأَحِبَّهْ، مُحَمَّدًا وَحِزْبَهْ» ”کل ہم اپنے محبوبوں سے ملاقات کریں گے، یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی جماعت سے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3845]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 13357، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7192، 7193، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 1942، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 802، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3833»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3845 in Urdu