🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3870
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ سُئِلَ عَنْ شَعَرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا رَأَيْتُ شَعَرًا أَشْبَهَ بِشَعْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ شَعَرِ قَتَادَةَ ، فَفَرِحَ قَتَادَةُ يَوْمَئِذٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے قتادہ رحمہ اللہ کے بالوں سے بڑھ کر کسی کے بال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کے مشابہ نہیں دیکھے“، (یہ سن کر) اس دن قتادہ رحمہ اللہ بے حد خوش ہوئے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3870]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا [3785] »
«أخرجه مسند أحمد برقم: 13446، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3858»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3870 in Urdu