🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3872
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، بِنَحْوِ حَدِيثِ حَمَّادٍ ، وَذَكَرَ هَمَّامٌ أَنَّ قَتَادَةَ ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ ، أَنَّ هَذَا قَبْلَ أَنْ تُنَزَّلَ الْحُدُودُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے حماد رحمہ اللہ کی حدیث کی مانند مروی ہے، اور ہمام رحمہ اللہ نے یہ ذکر کیا ہے کہ قتادہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مجھے محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے یہ حدیث بیان کی کہ ”یہ معاملہ حدود (شرعی سزاؤں) کے نازل ہونے سے پہلے کا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3872]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: طريق قتادة مضى تخريجه [برقم 2882، 3044] ، و [رقم 3170] ، وقول ابن سيرين وقع في ذيل الحديث عند البخارى [5362] ، وأبى داود [4371] ، وأحمد [3/ 290] ، وجماعة كثيرة»
«عند البخارى [5362] ، وأبى داود [4371] ، وأحمد [3/ 290] ، وجماعة كثيرة، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3860»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3872 in Urdu