🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4017
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى الْأَسْلَمِيُّ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: اسْتُشْهِدَ غُلَامٌ مِنَّا يَوْمَ أُحُدٍ، فَوُجِدَ عَلَى بَطْنِهِ صَخْرَةٌ مَرْبُوطَةٌ مِنَ الْجُوعِ، فَمَسَحَتْ أُمُّهُ التُّرَابَ عَنْ وَجْهِهِ، وَقَالَتْ: هَنِيئًا لَكَ يَا بُنَيَّ الْجَنَّةُ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا يُدْرِيكِ؟ لَعَلَّهُ كَانَ يَتَكَلَّمُ فِيمَا لَا يَعْنِيهِ، وَيَمْنَعُ مَا لَا يَضُرُّهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ ”غزوہ احد کے دن ہم میں سے ایک نوجوان شہید ہوا تو دیکھا گیا کہ بھوک کی شدت کے باعث اس کے پیٹ پر ایک پتھر بندھا ہوا ہے، اس کی والدہ نے اس کے چہرے سے مٹی جھاڑی اور کہا: «هَنِيئًا لَكَ يَا بُنَيَّ الْجَنَّةُ» ”اے میرے پیارے بیٹے! تجھے جنت مبارک ہو“، تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تجھے کیا خبر؟ ہو سکتا ہے کہ وہ ایسی فضول باتوں میں پڑتا ہو جو اسے نفع نہ دینے والی ہوں، یا وہ ایسی چیز (کے دینے) سے ہاتھ روک لیتا ہو جس کا دے دینا اسے کچھ نقصان نہ دیتا ہو“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4017]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا اللفظ»
«أخرجه الطحاوى في "المشكل" [6/ 76] ، وابن أبى الدنيا في "الصمت" [رقم 109، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4004»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4017 in Urdu