الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4141
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مَيْمُونُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ سِيَاهٍ ، عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَا مِنْ قَوْمٍ اجْتَمَعُوا يَذْكُرُونَ اللهَ، لَا يُرِيدُونَ بِذَلِكَ إِلَّا وَجْهَهُ، إِلَّا نَادَاهُمْ مُنَادٍ مِنَ السَّمَاءِ أَنْ: قُومُوا مَغْفُورًا لَكُمْ، قَدْ بُدِّلَتْ سَيِّئَاتُكُمْ حَسَنَاتٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو لوگ بھی اللہ کے ذکر کے لیے جمع ہوتے ہیں اور اس سے ان کا مقصود محض اللہ کی رضا و خوشنودی حاصل کرنا ہوتا ہے، تو آسمان سے ایک پکارنے والا انہیں ضرور یہ ندا دیتا ہے کہ: تم سب اس حال میں اٹھ جاؤ کہ تمہاری مغفرت کر دی گئی ہے اور یقیناً تمہاری برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4141]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا اللفظ»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12045، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1579، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16764، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6051/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4127»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12045، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1579، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16764، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6051/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4127»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4141 in Urdu