🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4190
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَخَذَ الرَّايَةَ زَيْدٌ فَأُصِيبَ، ثُمَّ أَخَذَهَا جَعْفَرٌ فَأُصِيبَ، ثُمَّ أَخَذَهَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ فَأُصِيبَ، ثُمَّ أَخَذَهَا خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ مِنْ غَيْرِ إِمْرَةٍ فَفَتَحَ اللهُ عَلَيْهِ، وَمَا يَسُرُّهُمْ، أَوْ مَا يَسُرُّنِي، أَنَّهُمْ عِنْدَنَا، وَإِنَّ عَيْنَيْهِ لَتَذْرِفَانِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (جنگِ موتہ کے احوال بیان کرتے ہوئے) ارشاد فرمایا: ”سب سے پہلے اسلامی جھنڈا سیدنا زید رضی اللہ عنہ نے تھاما اور وہ شہید کر دیے گئے، پھر اسے سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ نے سنبھالا اور وہ بھی شہید کر دیے گئے، پھر اسے سیدنا عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ نے اٹھایا اور وہ بھی شہید کر دیے گئے، پھر اسے کسی پیشگی امارت و تقرری کے بغیر ہی سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے اپنے ہاتھ میں لیا تو اللہ تعالیٰ نے ان کے ذریعے فتح عطا فرمائی، اور (شہادت کے اس عظیم مقام پر پہنچنے کے بعد) نہ انہیں یہ بات خوش کرتی ہے اور نہ ہی مجھے— راوی کو شک ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یا نہ ہی مجھے یہ پسند ہے— کہ وہ اس وقت ہمارے پاس ہوتے،“ اور یہ تذکرہ فرماتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دونوں چشمانِ مبارک سے آنسو جاری تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4190]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2898، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1878، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11704، 11762، وأخرجه فتح الباري برقم: 1188، 1330، 2645، وأخرجه مسند البزار برقم: 2257، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4411، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1460، 3800، وأخرجه شرح السنة برقم: 2667، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4174»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4190 in Urdu