🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4223
حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ الْفَزَارِيُّ ، حَدَّثَنَا هِلَالٌ أَبُو مُعَلَّى بْنُ هِلَالٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، وَهُوَ يَقُولُ: أُهْدِيَتْ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثَلَاثُ طَوَائِرَ، فَأَطْعَمَ خَادِمَهُ طَائِرًا، فَلَمَّا كَانَ مِنَ الْغَدِ أَتَتْهُ بِهَا، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَلَمْ أَنْهَكِ أَنْ تَرْفَعِي شَيْئًا لِغَدٍ، فَإِنَّ اللهَ يَأْتِي بِرِزْقِ كُلِّ غَدٍ؟.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں تین پرندے بطور ہدیہ پیش کیے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ایک پرندہ اپنی خادمہ کو عطا فرمایا، جب اگلا دن ہوا تو وہ اسے لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے ارشاد فرمایا: ”کیا میں نے تمہیں کل کے لیے کوئی چیز اٹھا کر رکھنے سے منع نہیں کیا تھا؟ یقیناً اللہ تعالیٰ ہر آنے والے کل کا رزق (اس دن کے ساتھ ہی) عطا فرماتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4223]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12631، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 17774، 18188، 18273، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3376/1، 7351، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4208»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4223 in Urdu