🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4289
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، قَالَ: سَمِعْتُ حَنْظَلَةَ بْنَ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيَنْحَنِي بَعْضُنَا لِبَعْضٍ إِذَا الْتَقَيْنَا؟ قَالَ: لَا، قُلْتُ: فَيَلْتَزِمُ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَيُصَافِحُ بَعْضُنَا بَعْضًا؟ قَالَ: نَعَمْ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! جب ہم آپس میں ایک دوسرے سے ملیں تو کیا ہم میں سے کوئی دوسرے کے سامنے (تعظیماً) جھکے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہیں“، پھر عرض کیا گیا: ”تو کیا ہم ایک دوسرے سے بغل گیر ہوں (یعنی معانقہ کریں)؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں“، پھر پوچھا گیا: ”تو کیا ہم ایک دوسرے سے مصافحہ کریں؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4289]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: مضى آنفًا قبل الماضى [برقم 4287] »
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 2728، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 4287، 4289، بألفاظ متقاربة، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4273» .»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4289 in Urdu