🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4383
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُصْعَبٍ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنِي ابْنُ الدَّرَاوَرْدِيِّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى صَبِيًّا قَدْ أَعْلَقُوا عَلَيْهِ، فَقَالَ: عَلَامَ تَقْتُلُونَ صِبْيَانَكُمْ؟ عَلَيْكُمْ بِالْقُسْطِ الْهِنْدِيِّ بِمَاءٍ، ثُمَّ يُسْعَطُهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچے کو دیکھا جس کے حلق کو انگلی سے دبا کر علاج کیا گیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے بچوں کو اس طرح کیوں ہلاک کرتے ہو؟ قسطِ ہندی کو پانی میں ملا کر ان کی ناک میں ٹپکایا کرو۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4383]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: قوى»
«أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6243، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4366»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4383 in Urdu