🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4586
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مِهْرَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ عَبَّادٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ: مَاتَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْنَ سَحْرِي وَنَحْرِي، وَفِي بَيْتِي لَمْ أَظْلِمْ فِيهِ أَحَدًا، فَمِنْ سَفَهِي وَحَدَاثَةِ سِنِّي أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قُبِضَ وَهُوَ فِي حِجْرِي ثُمَّ وَضَعْتُ رَأْسَهُ عَلَى وِسَادَةٍ وَقُمْتُ أَلْتَدِمُ مَعَ النِّسَاءِ وَأَضْرِبُ وَجْهِي.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات میرے سینے اور گلے کے درمیان ہوئی، اور میرے ہی گھر میں ہوئی جس میں میں نے کسی کی حق تلفی نہیں کی۔ یہ میری نادانی اور کم عمری ہی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روحِ مبارک اس حال میں قبض کی گئی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میری گود میں تھے، پھر میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سرِ مبارک ایک تکیے پر رکھ دیا اور میں دیگر عورتوں کے ساتھ مل کر سینہ کوبی کرنے اور اپنے چہرے کو پیٹنے لگی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4586]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن بهذا اللفظ»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2590، 4190، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1636، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1830، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1626، وأخرجه مسند أحمد برقم: 25816، وأخرجه فتح الباري برقم: 4190، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4568»

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4586 in Urdu