الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4588
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ : لَمَّا نَزَلَتْ آيَةُ الرَّجْمِ وَرَضَاعَةِ الْكَبِيرِ عَشْرًا فَلَقَدْ كَانَتْ فِي صَحِيفَةٍ تَحْتَ سَرِيرِي، فَلَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَشَاغَلْنَا بِمَوْتِهِ فَدَخَلَ دَاجِنٌ فَأَكَلَهَا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رجم اور بڑی عمر کے انسان کو دس بار دودھ پلانے کی آیت نازل ہوئی تھی، جو ایک ورق پر لکھی ہوئی میرے بستر کے نیچے محفوظ تھی، پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے غم اور دیگر معاملات میں مشغول ہو گئے تو ایک گھریلو پالتو جانور گھر میں داخل ہوا اور اس ورق کو کھا گیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4588]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4569»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4569»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4588 in Urdu