🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4597
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ ، عَنِ الْبَهِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: عَثَرَ أُسَامَةُ بِعَتَبَةِ الْبَابِ، فَشُجَّ فِي وَجْهِهِ، فَقَالَ لِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا عَائِشَةُ ، أَمِيطِي عَنْهُ الْأَذَى، فَقَذَرْتُهَا، فَجَعَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَمُصُّ شَجَّتَهُ وَيَمُجُّهَا، وَيَقُولُ: لَوْ كَانَ أُسَامَةُ جَارِيَةً، لَحَلَّيْتُهُ وَكَسَوْتُهُ، حَتَّى أُنَفِّقَهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ دروازے کی چوکھٹ سے ٹھوکر کھا کر گر پڑے جس سے ان کے چہرے پر زخم آگیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے عائشہ! ان سے یہ تکلیف دور کر دو۔“ مجھے اس سے کچھ کراہیت محسوس ہوئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود ان کے زخم کو چوسنے اور خون تھوکنے لگے اور فرمانے لگے: ”اگر اسامہ لڑکی ہوتا تو میں اسے زیورات پہناتا اور عمدہ لباس پہناتا یہاں تک کہ میں اس کا نکاح کر دیتا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4597]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: مضى الكلام عليه [برقم 4458] »
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1976، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24559، 25333، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4578»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4597 in Urdu