🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4696
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ ، يَقُولُ: قُلْتُ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ : أَسَمِعْتَ أَبَاكَ يُخْبِرُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ؟ قَالَ: فَسَكَتَ عَنِّي شَيْئًا، ثُمَّ قَالَ لِي: نَعَمْ، كَأَنَّهُ اسْتَصْغَرَنِي.
سفیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عبد الرحمن بن القاسم رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کیا آپ نے اپنے والد (القاسم بن محمد رحمہ اللہ) کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ خبر دیتے ہوئے سنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ”روزے کی حالت میں بوسہ لیا کرتے تھے؟“ تو وہ کچھ دیر مجھ سے خاموش رہے، پھر مجھ سے فرمایا: ”جی ہاں“، گویا انہوں نے (اس نوعیت کا مسئلہ بتانے کے لیے) مجھے اس وقت کم عمر خیال کیا تھا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4696]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده لين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1826، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 729، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2382، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1684، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1722، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 93، 1801، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4677»

الحكم على الحديث: إسناده لين

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4696 in Urdu