الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4850
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو يَعْقُوبَ التَّوْأَمُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَالَ، فَاتَّبَعَهُ عُمَرُ بِكُوزٍ مِنْ مَاءٍ، فَقَالَ: مَا هَذَا يَا عُمَرُ ؟ قَالَ: مَاءٌ تَتَوَضَّأُ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا أُمِرْتُ كُلَّمَا بُلْتُ أَنْ أَتَوَضَّأَ، وَلَوْ فَعَلْتُ لَكَانَتْ سُنَّةً.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب فرمایا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پانی کا ایک کوزہ لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”اے عمر! یہ کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کی: اللہ کے رسول! یہ پانی ہے تاکہ آپ وضو فرما لیں، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے یہ حکم نہیں دیا گیا کہ میں جب بھی پیشاب کروں تو وضو کروں، اور اگر میں ایسا کرنے لگتا تو یہ ایک مستقل طریقہ (سنت) بن جاتا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4850]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 42، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24122، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1244، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4831»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 42، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24122، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1244، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4831»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4850 in Urdu