الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4879
قَالَ مُعَاوِيَةُ : وَحَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَتِ: السَّمَرُ لِثَلَاثَةٍ: لِعَرُوسٍ، أَوْ مُسَافِرٍ، أَوْ مُتَهَجِّدٍ بِاللَّيْلِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رات کو دیر تک جاگنا اور باہمی گفتگو کرنا صرف تین طرح کے افراد کے لیے روا ہے: دلہا کے لیے، یا مسافر کے لیے، یا پھر اس شخص کے لیے جو رات کو تہجد کی نماز پڑھنے والا ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4879]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده منقطع .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه بقى بن مخلد في "مسنده" كما في "فتح البارى" لابن رجب [4/ 178، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4858»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه بقى بن مخلد في "مسنده" كما في "فتح البارى" لابن رجب [4/ 178، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4858»
الحكم على الحديث: إسناده منقطع
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4879 in Urdu