🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4884
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُطِيعٍ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٍ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: لَمَّا أَسَّسَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَسْجِدَ الْمَدِينَةِ، جَاءَ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ، وَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ، وَجَاءَ عُمَرُ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ، وَجَاءَ عُثْمَانُ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ، قَالَتْ: فَسُئِلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: هَذَا أَمْرُ الْخِلَافَةِ مِنْ بَعْدِي.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجدِ مدینہ (مسجدِ نبوی) کی بنیاد رکھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک پتھر لائے اور اسے (مقامِ بنیاد پر) رکھا، پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ایک پتھر لائے اور اسے رکھا، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ایک پتھر لائے اور اسے رکھا، پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ایک پتھر لائے اور اسے رکھا۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس (ترتیب) کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ میرے بعد خلافت کا معاملہ ہے“۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی مبہم (نامعلوم) ہے جس کی وجہ سے سند میں انقطاع پایا جاتا ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4884]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه عبد الله بن أحمد في "السنة" [2/ 592] ، وابن عساكر في "تاريخه" [30/ 219، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4863»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4884 in Urdu