🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4893
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ لِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنِّي لَأَعْلَمُ إِذَا كُنْتِ عَلَيَّ غَضْبَى، وَإِذَا كُنْتِ عَنِّي رَاضِيَةً، إِذَا كُنْتِ عَلَيَّ غَضْبَى، قُلْتِ: لَا، وَرَبِّ إِبْرَاهِيمَ، وَإِذَا كُنْتِ عَنِّي رَاضِيَةً، قُلْتِ: لَا، وَرَبِّ مُحَمَّدٍ، قَالَتْ: أَجَلْ، وَاللهِ، مَا أَهْجُرُ إِلَّا اسْمَكَ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”میں یقیناً پہچان لیتا ہوں جب تم مجھ سے ناراض ہوتی ہو اور جب تم مجھ سے راضی ہوتی ہو۔ جب تم مجھ سے ناراض ہوتی ہو تو کہتی ہو: نہیں، ابراہیم (علیہ السلام) کے رب کی قسم! اور جب تم مجھ سے راضی ہوتی ہو تو کہتی ہو: نہیں، محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے رب کی قسم!“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: ”جی ہاں (اے اللہ کے رسول!)، اللہ کی قسم! میں (ناراضی کی صورت میں) محض آپ کا نام مبارک ہی زبان سے لینا چھوڑتی ہوں (مگر آپ کی محبت تو میرے دل میں ہی رہتی ہے)۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4893]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4930، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2439، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23492، 23797، 25251، وأخرجه فتح الباري برقم: 5728، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7112، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 9420، وأخرجه شرح السنة برقم: 2338، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4872»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4893 in Urdu