الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4938
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ رُقْيَةِ الْحُمَةِ، قَالَتْ: رَخَّصَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الرُّقْيَةِ مِنْ كُلِّ ذِي حُمَةٍ.
اسود رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زہریلے جانور کے ڈسنے پر دم کرنے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر زہریلے اور ڈسنے والے جانور کے زہر کا اثر زائل کرنے کے لیے دم کرنے کی رخصت و اجازت عطا فرمائی ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4938]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا: [برقم 4909] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5409، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2193، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23498، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4917»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا: [برقم 4909] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5409، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2193، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23498، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4917»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4938 in Urdu