🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4941
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، أَخْبَرَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، أَنَّ السَّائِبَ ، سَأَلَ عَائِشَةَ ، فَقَالَ: إِنِّي قَدْ كَبِرْتُ، وَإِنِّي لَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أُصَلِّيَ إِلَّا جَالِسًا، فَكَيْفَ تَرَيْنَ؟ فَقَالَتْ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ، أَوْ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: صَلَاةُ الْجَالِسِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلَاتِهِ قَائِمًا.
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا سائب رضی اللہ عنہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ ”میں بوڑھا ہو چکا ہوں اور اب میں بیٹھ کر ہی نماز پڑھنے کی سکت رکھتا ہوں، تو اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟“ انہوں نے جواب دیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا - یا (راوی کو شک ہے کہ انہوں نے کہا) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «صَلَاةُ الْجَالِسِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلَاتِهِ قَائِمًا» ”بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا اجر، کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کی نماز کے مقابلے میں آدھا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4941]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده منقطع .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: المرفوع منه فقط»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 25375، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 1468، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4920»

الحكم على الحديث: إسناده منقطع

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4941 in Urdu