🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4954
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ ، عَنْ رَزِينٍ الْبَكْرِيِّ ، حَدَّثَتْنَا مَوْلَاةٌ لَنَا يُقَالُ لَهَا: سَلْمَى مِنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ ، تَقُولُ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا عَائِشَةُ ، هَلْ مِنْ كِسْرَةٍ؟ فَأَتَيْتُهُ بِقُرْصٍ، فَوَضَعَ عَلَى فِيهِ، وَقَالَ: يَا عَائِشَةُ ، هَلْ دَخَلَ بَطْنِي مِنْهُ شَيْءٌ؟ كَذَلِكَ قُبْلَةُ الصَّائِمِ، إِنَّمَا الْإِفْطَارُ مِمَّا دَخَلَ، وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (گھر میں) تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”اے عائشہ! کیا روٹی کا کوئی ٹکڑا موجود ہے؟“ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک ٹکیہ (روٹی) لے کر حاضر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے دہنِ مبارک پر رکھا اور فرمایا: ”اے عائشہ! کیا اس میں سے کوئی چیز میرے پیٹ میں داخل ہوئی ہے؟ اسی طرح روزہ دار کا بوسہ لینا ہے، درحقیقت روزہ اس چیز سے ٹوٹتا ہے جو (جسم کے) اندر داخل ہو، اس سے نہیں جو باہر نکلے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4954]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: مضى الكلام عليه [برقم 4602] »
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 4366، 4367، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2316، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4933»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4954 in Urdu