الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5120
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: إِذَا أَتَى أَحَدَكُمْ خَادِمُهُ بِطَعَامِهِ فَلْيَبْدَأْ فَلْيُلْقِمْهُ أَوْ لِيُجْلِسْهُ مَعَهُ، فَإِنَّهُ وَلِيَ حَرَّهُ وَدُخَانَهُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے پاس اس کا خادم اس کا کھانا لے کر آئے تو اسے چاہیے کہ (پہلے) اسے ایک لقمہ دے دے یا اسے اپنے ساتھ (کھانے کے لیے) بٹھا لے، کیونکہ اسی خادم نے اس کھانے کی تپش اور اس کے دھوئیں کو برداشت کیا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5120]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن ماجه [3291] ، وأحمد [1/ 388، 446] ، والشاشى [رقم 668] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5098»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن ماجه [3291] ، وأحمد [1/ 388، 446] ، والشاشى [رقم 668] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5098»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5120 in Urdu