🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5125
وَعَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: الْأَيْدِي ثَلَاثَةٌ: فَيَدُ اللهِ تَعَالَى الْعُلْيَا، وَيَدُ الْمُعْطِي الَّتِي تَلِيهَا، وَيَدُ السَّائِلِ السُّفْلَى إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، فَاسْتَعِفَّ عَنِ السُّؤَالِ وَعَنِ الْمَسْأَلَةِ مَا اسْتَطَعْتَ، فَإِنْ أُعْطِيتَ شَيْئًا - أَوْ قَالَ: خَيْرًا - فَلْيُرَ عَلَيْكَ، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ، وَارْضَخْ مِنَ الْفَضْلِ، وَلَا تُلَامُ عَلَى الْعَفَافِ.
سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاتھ تین طرح کے ہیں: اللہ تعالیٰ کا ہاتھ سب سے بلند ہے، اور اس کے بعد عطا کرنے والے کا ہاتھ ہے، جبکہ مانگنے والے کا ہاتھ قیامت کے دن تک سب سے نیچے والا ہاتھ ہے، لہذا تم سے جہاں تک ہو سکے سوال کرنے اور مانگنے سے بچو، پھر اگر تمہیں کچھ عطا کیا جائے — یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھلائی نصیب ہو — تو اس کا اثر تم پر دکھائی دینا چاہیے، اور خرچ کا آغاز ان سے کرو جو تمہاری کفالت میں ہیں، نیز اپنی ضرورت سے زائد مال میں سے بھی کچھ نہ کچھ (دوسروں کو) دیا کرو، اور مانگنے سے بچے رہنے پر تمہیں ملامت نہیں کی جائے گی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5125]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا التمام»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 4460، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3928، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2136، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5103»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5125 in Urdu