🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5130
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَيُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللهِ؟ قَالَ: أَنْ تَجْعَلَ لِلهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ، قَالَ: قُلْتُ: إِنَّ ذَلِكَ لَعَظِيمٌ، قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ مَخَافَةَ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ، قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: أَنْ تُزَانِيَ حَلِيلَةَ جَارِكَ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم اللہ کا کسی کو مدمقابل اور شریک ٹھہراؤ حالانکہ اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے“، میں نے عرض کی کہ یقیناً یہ تو بہت بڑا گناہ ہے، پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد کون سا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم اپنی اولاد کو اس اندیشے سے قتل کر دو کہ وہ تمہارے ساتھ کھانا کھائے گی“، میں نے عرض کی کہ پھر اس کے بعد کون سا گناہ ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی اہلیہ کے ساتھ بدکاری کرو“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5130]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 5098] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4207، 4483، 5655، 6426، 6468، 7082، 7094، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 86، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3182، 3183، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4013، 4014، 4015، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2310، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3601، 4091، 4120، 4397، 4409، وأخرجه فتح الباري برقم: 6426، 7082، وأخرجه مسند البزار برقم: 1687، 1841، 1875، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2596، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 11241، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5108»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5130 in Urdu