🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5212
وَعَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ مَسْرُوقٍ فِي صُفَّةٍ فِيهَا تَمَاثِيلُ، فَنَظَرَ إِلَى تِمْثَالٍ مِنْهَا، فَقَالُوا: هَذَا تِمْثَالُ مَرْيَمَ، فَقَالَ مَسْرُوقٌ : قَالَ عَبْدُ اللهِ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ.
ضحاک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں مسروق رحمہ اللہ کے ساتھ ایک ایسے برآمدے میں موجود تھا جس میں کچھ مورتیاں لگی ہوئی تھیں، انہوں نے ان میں سے ایک مورتی کو دیکھا تو لوگوں نے بتایا کہ ”یہ سیدہ مریم رضی اللہ عنہا کا مجسمہ ہے“، تب مسروق رحمہ اللہ نے (اس پر متنبہ کرتے ہوئے) کہا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ سخت عذاب ان تصویر سازوں کو دیا جائے گا جو (اللہ کی تخلیق کی مشابہت کرتے ہوئے جانداروں کی) تصویریں بناتے ہیں“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5212]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 5107] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5606، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2109، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5364، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3548، وأخرجه فتح الباري برقم: 5606، وأخرجه مسند البزار برقم: 1964، 1968، 1982، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10306، 10497، 10515، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7769، وأخرجه شرح السنة برقم: 3220، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5190»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5212 in Urdu