🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5216
وَعَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَحْكِي نَبِيًّا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ ضَرَبَهُ قَوْمُهُ فَهُوَ يَنْضَحُ الدَّمَ عَنْ وَجْهِهِ وَيَقُولُ: رَبِّ اغْفِرْ لِقَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتے ہیں کہ ”گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سابقہ انبیاء میں سے ایک نبی کا تذکرہ فرما رہے ہیں جنہیں ان کی قوم نے مارا (اور لہولہان کر دیا) تھا، چنانچہ وہ اپنے چہرے سے خون پونچھ رہے تھے اور یہ التجا کر رہے تھے کہ: «رَبِّ اغْفِرْ لِقَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ» ”اے میرے پروردگار! میری قوم کو بخش دے کیونکہ وہ (نادان ہیں اور حقیقتِ حال) نہیں جانتے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5216]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا [برقم 5072] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3290، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1792، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4025، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4096، وأخرجه فتح الباري برقم: 3290، 4494، 6034، وأخرجه مسند البزار برقم: 1686، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5194»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5216 in Urdu