الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5321
ہمیں شیبان رحمہ اللہ نے حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں داؤد بن ابی الفرات رحمہ اللہ نے اپنی اسی (سابقہ) سند کے ساتھ اسی کی مانند روایت بیان کی ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5321]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5299»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5299»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5321 in Urdu