الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5331
عبدالواحد بن غیاث رحمہ اللہ نے ہمیں حدیث بیان کی، ان کا بیان ہے کہ ہمیں عبدالعزیز بن مسلم رحمہ اللہ نے بھی اسی (سابقہ روایت) کے مثل بیان کیا ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5331]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: الحديث صحيح .»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5309»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5309»
الحكم على الحديث: الحديث صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5331 in Urdu