🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3. مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 551
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ هُبَيْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قُلْتُ لِفَاطِمَةَ : لَوْ أَتَيْتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْتِهِ خَادِمًا، فَإِنَّهُ قَدْ أَجْهَدَكِ الْعَمَلُ. فَأَتَتْهُ فَلَمْ تُوَافِقْهُ، فَقَالَ: أَلَا أَدُلُّكُمَا عَلَى خَيْرٍ مِمَّا سَأَلْتُمَا؟ إِذَا أَوَيْتُمَا إِلَى فِرَاشِكُمَا فَسَبِّحَا ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَاحْمَدَا ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَكَبِّرَا أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ، فَذَلِكَ مِائَةٌ عَلَى اللِّسَانِ، وَأَلْفٌ فِي الْمِيزَانِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے کہا: ”کاش آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوتیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی خادم کا مطالبہ کرتیں، کیونکہ گھر کے کام کاج کی مشقت نے آپ کو تھکا دیا ہے“، چنانچہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لے گئیں لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو (موجود) نہ پایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بعد میں) ارشاد فرمایا: ”کیا میں تم دونوں کو اس چیز سے بہتر بات نہ بتاؤں جس کا تم نے سوال کیا تھا؟ جب تم دونوں اپنے بستر پر لیٹنے لگو تو تینتیس مرتبہ «سُبْحَانَ اللهِ» ”اللہ پاک ہے“، تینتیس مرتبہ «الْحَمْدُ لِلّٰهِ» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں“ اور چونتیس مرتبہ «اللهُ أَكْبَرُ» ”اللہ سب سے بڑا ہے“ کہہ لیا کرو، پس یہ (تعداد) زبان پر سو ہے اور (اجر و ثواب کے لحاظ سے) میزانِ عمل میں ایک ہزار ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 551]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح لغيره»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2945، 5046، 5959، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2727، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3408، 3409، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2988، 5062، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1253، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2685، وأخرجه فتح الباري برقم: 681، 5959، وأخرجه مسند البزار برقم: 548، 619، 625، 757، 878، 892، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19828، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2809، 4777، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7060، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 546»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 551 in Urdu