الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5617
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكٍ الْحَنَفِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْبَيْتِ، وَسَيَأْتِي مَنْ يَنْهَاكَ عَنْ ذَلِكَ، وَابْنُ عَبَّاسٍ جَالِسٌ إِلَى جَنْبِهِ.
سماک حنفی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ کے اندر نماز ادا فرمائی تھی، اور عنقریب تمہارے پاس کوئی ایسا شخص آئے گا جو تمہیں اس (بیت اللہ کے اندر نماز پڑھنے) سے روکے گا“، جبکہ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ان کے پہلو میں بیٹھے ہوئے تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5617]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أحمد [2/ 45، 46، 82] ، وابن الجعد [1506] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5591»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أحمد [2/ 45، 46، 82] ، وابن الجعد [1506] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5591»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5617 in Urdu