🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5632
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْقَزِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُدَيْلِ بْنِ وَرْقَاءَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ ، سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ اعْتِكَافٍ عَلَيْهِ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَكِفَ فَيَصُومَ، فَبَيْنَا هُوَ مُعْتَكِفٌ إِذْ كَبَّرَ النَّاسُ، فَقَالَ: مَا هَذَا يَا عَبْدَ اللهِ ؟ قَالَ: سَبْيُ هَوَازِنَ أَعْتَقَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ عُمَرُ : وَتِيكَ الْجَارِيَةُ فَأَرْسِلْهَا مَعَهُمْ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے ذمے واجب الادا اعتکاف کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ ”وہ اعتکاف کریں اور ساتھ روزہ بھی رکھیں“۔ چنانچہ جس وقت وہ معتکف تھے، اچانک لوگوں نے بلند آواز سے تکبیر کہی، تو انہوں نے پوچھا: ”اے عبداللہ! یہ کیا شور ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”یہ قبیلہ ہوازن کے وہ قیدی ہیں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد کر دیا ہے“، تب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اور وہ لڑکی بھی، سو اسے بھی ان کے ہمراہ روانہ کر دو“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5632]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون ذكر الصوم فيه»
«أخرجه أبو داود [2474، 2475] ، والحاكم [1/ 606] ، والنسائي في "الكبرى" [3355] ، والطيالسي [69] ، والدارقطني في "سننه" [2/ 200] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5606»

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5632 in Urdu