🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5685
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، قُلْ لِي قَوْلًا وَأَقْلِلْ لَعَلِّي أَعْقِلُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَغْضَبْ، فَأَعَدْتُ مَرَّتَيْنِ، كُلَّ ذَلِكَ يَرْجِعُ إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَغْضَبْ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے کوئی ایسی بات ارشاد فرمائیے جو نہایت مختصر ہو تاکہ میں اسے (یاد رکھ کر) سمجھ سکوں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”غصہ نہ کیا کرو۔“ میں نے دو مرتبہ اپنا سوال دہرایا لیکن ہر بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہی جواب عطا فرمایا کہ ”غصہ نہ کیا کرو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5685]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22627، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5322، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5659»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5685 in Urdu