الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5811
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ الْحَجَرَ، فَمَا مَرَرْتُ بِهِ مُنْذُ رَأَيْتُهُ إِلَّا اسْتَلَمْتُهُ.
قَالَ نَافِعٌ : كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُزَاحِمُ عَلَيْهِ، فَإِذَا رَأَوْهُ وَسَّعُوا لَهُ، فَلَقَدْ وَقَعْتُ يَوْمًا فِي زِحَامِ النَّاسِ، فَوَضَعَ رَجُلٌ مِرْفَقَهُ مِنْ خَلْفِي، وَوَقَعَ الرَّجُلُ مِنْ أَمَامِهِ، وَوَقَعْتُ مِنْ خَلْفِي، فَمَا ظَنَنْتُ أَنْ أَنْفَلِتَ حَتَّى يَقْتُلُونِي وَأَبَى هُوَ إِلَّا أَنْ يَتَقَدَّمَ.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حجرِ اسود کا استلام کرتے دیکھا، چنانچہ جب سے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے، میں جب بھی وہاں سے گزرا میں نے اس کا استلام ہی کیا۔“ نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما استلام کے لیے لوگوں کے ہجوم میں راستہ بناتے تھے، چنانچہ جب لوگ انہیں دیکھتے تو ان کے لیے جگہ کشادہ کر دیتے۔ ایک مرتبہ میں لوگوں کے ایسے شدید اژدھام میں پھنس گیا کہ ایک شخص نے میرے پیچھے سے اپنی کہنی ماری جس کی وجہ سے سامنے والا شخص گر پڑا اور میں پیچھے کی جانب گرا، اس وقت مجھے یہ گمان ہونے لگا کہ میں اس ہجوم سے زندہ سلامت نہیں نکل پاؤں گا بلکہ لوگ مجھے کچل کر مار ڈالیں گے، لیکن سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا حال یہ تھا کہ وہ ہر صورت آگے بڑھنے پر ہی اصرار فرما رہے تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5811]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا إسناد صحيح على شرط مسلم، وقد توبع جرير على نحوه عن نافع: تابعه عبيد الله العمرى وعبد العزيز بن أبى رواد وأيوب بن كيسان وغيرهم، ورواياتهم مخرجة في "غرس الأشجار" ولا بأس إن تكلمنا هنا على رواية عبيد الله وحده فنقول»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14988، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1755، 8594، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2878، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5785»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5811 in Urdu