🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
118. مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6086
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَأَبُو هُرَيْرَةَ دَارًا تُبْنَى بِالْمَدِينَةِ لِسَعِيدٍ - أَوْ لِمَرْوَانَ - قَالَ: فَتَوَضَّأَ أَبُو هُرَيْرَةَ وَغَسَلَ يَدَيْهِ حَتَّى بَلَغَ إِبْطَيْهِ، وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ حَتَّى بَلَغَ رُكْبَتَيْهِ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ ؟ قَالَ: إِنَّهُ مُنْتَهَى الْحِلْيَةِ.
قَالَ: وَرَأَى مُصَوِّرًا يُصَوِّرُ فِي الدَّارِ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ اللهُ تَعَالَى: وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ كَخَلْقِي! فَلْيَخْلُقُوا حَبَّةً، وَلْيَخْلُقُوا ذَرَّةً!.
ابو زرعہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ مدینہ میں ایک گھر میں داخل ہوئے جو سعید یا مروان کے لیے تعمیر ہو رہا تھا، تو سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وضو کیا اور اپنے دونوں ہاتھ بغلوں تک اور دونوں پاؤں گھٹنوں تک دھوئے۔ میں نے عرض کیا: ”اے ابو ہریرہ! یہ کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”(قیامت کے دن وضو کے) زیور کی انتہا یہیں تک ہے۔“ ابو زرعہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: پھر انہوں نے اس گھر میں ایک مصور کو تصویریں بناتے دیکھا تو فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو میری تخلیق جیسی تخلیق کرنے چلا ہے؟ ذرا وہ ایک دانہ تو پیدا کر کے دکھائیں، ایک ذرہ تو بنا کر دکھائیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6086]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه البخارى [5609، 7120] ، ومسلم [2111] ، وأحمد [2/ 232] ، وابن حبان [5809] ، وابن أبى شيبة [25211] ، وابن راهويه [163] ، والبيهقى في "سننه" [14345] ، والطحاوى في "شرح المعانى" [4/ 283] ، وأبو بكر الإسماعيلى في "المستخرج" كما في "الفتح" [10/ 386] ، والبغوى في "تفسيره" [6/ 375] ، وفى "شرح السنة" [12/ 129] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6060»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6086 in Urdu