الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
118. مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6107
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: التَّمْرُ بِالتَّمْرِ، وَالْحِنْطَةُ بِالْحِنْطَةِ، وَالْمِلْحُ بِالْمِلْحِ، مِثْلًا بِمِثْلٍ، فَمَنْ زَادَ أَوِ ازْدَادَ فَهُوَ رِبًا، إِلَّا مَا اخْتَلَفَ أَلْوَانُهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کھجور کے بدلے کھجور، گندم کے بدلے گندم اور نمک کے بدلے نمک کی خرید و فروخت برابر برابر ہونی چاہیے، پس جس نے (اپنی طرف سے) زیادہ دیا یا (دوسرے سے) زیادہ کا مطالبہ کیا تو وہ سود ہے، سوائے ان اشیاء کے جن کی اجناس (رنگ و اقسام) ایک دوسرے سے مختلف ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6107]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1588، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4559، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2255، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7131، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4505، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6081»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1588، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4559، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2255، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7131، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4505، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6081»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6107 in Urdu