🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مُسْنَدُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو بکر الصدیق کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 62
حَدَّثَنَا سُرَيْجٌ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغَارِ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ طَعْنًا، وَطَاعُونًا، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَعْلَمُ أَنَّكَ قَدْ سَأَلْتَ مَنَايَا أُمَّتِكَ، فَهَذَا الطَّعْنُ قَدْ عَرَفْنَاهُ، فَمَا الطَّاعُونُ؟ قَالَ: «‏‏‏‏ذَرَبٌ كَالدُّمَّلِ، إِنْ طَالَتْ بِكَ حَيَاةٌ سَتَرَاهُ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ میں غار میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ طَعْنًا، وَطَاعُونًا» ”اے اللہ! (میری امت کے لیے) نیزے کی ضرب اور طاعون کی موت مقدر فرما“، میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں جانتا ہوں کہ آپ نے اپنی امت کی اموات کی اقسام کے بارے میں سوال کیا ہے، سو یہ نیزے کی ضرب (شہادت) کو تو ہم پہچانتے ہیں لیکن یہ طاعون کیا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ ایک ایسی سوزش یا زخم ہے جو پھوڑے کی مانند ہوتا ہے، اگر تمہاری زندگی طویل ہوئی تو تم عنقریب اسے دیکھ لو گے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه/حدیث: 62]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3240، 3241، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1824، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 57»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 62 in Urdu