الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
حدیث نمبر: 6333
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلَى قَافِيَةِ رَأْسِ أَحَدِكُمْ ثَلَاثَ عُقَدٍ، فِي كُلِّ عُقْدَةٍ يَضْرِبُ مَكَانَهَا عَلَيْكَ لَيْلٌ طَوِيلٌ فَارْقُدْ، فَإِنِ اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ رَبَّهُ انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ، فَإِنْ تَوَضَّأَ انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ، فَإِنْ صَلَّى انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ، فَأَصْبَحَ نَشِيطَ النَّفْسِ، طَيِّبَ النَّفْسِ، وَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ أَصْبَحَ خَبِيثَ النَّفْسِ كَسْلَانَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”شیطان تم میں سے کسی کے سر کے پچھلے حصے پر (سوتے وقت) تین گرہیں لگا دیتا ہے اور ہر گرہ پر یہ کہہ کر تھپکی دیتا ہے کہ ”تیرے لیے ابھی لمبی رات باقی ہے پس تو سویا رہ“؛ پھر اگر وہ شخص بیدار ہو کر اللہ تعالیٰ کا ذکر کرے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، پھر اگر وضو کر لے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے اور اگر وہ نماز ادا کرے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے، چنانچہ وہ صبح کے وقت چاق چوبند اور خوش دل ہو کر اٹھتا ہے، ورنہ وہ بددل اور سست ہو کر صبح کرتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6333]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 6278] »
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1142، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 776، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1131، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2553، والنسائي فى (المجتبى) برقم: 1607، وفى (الكبرى) برقم: 1303، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1306، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7306 «مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6303»

الحكم على الحديث: إسناده حسن
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6333 in Urdu