🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6364
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلَا يَسْرِقُ السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ.
وَفِي حَدِيثِ عَطَاءٍ : وَلَا يَنْتَهِبُ نُهْبَةً ذَاتَ شَرَفٍ وَهُوَ مُؤْمِنٌ، قَالَ: يُنْزَعُ مِنْهُ الْإِيمَانُ، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللهُ عَلَيْهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زنا کرنے والا جس وقت زنا کر رہا ہوتا ہے وہ مؤمن نہیں ہوتا، اور چور جس وقت چوری کر رہا ہوتا ہے وہ مؤمن نہیں ہوتا، اور شرابی جس وقت شراب پی رہا ہوتا ہے وہ مؤمن نہیں ہوتا“، اور عطا رحمہ اللہ کی روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں: ”اور جب کوئی شخص ایسی بڑی اور قابلِ ذکر چیز کی لوٹ مار کرتا ہے جس کی طرف لوگ نظریں اٹھا کر دیکھیں تو وہ اس وقت مؤمن نہیں ہوتا“، (راوی نے) کہا: ”اس شخص سے ایمان (کا نور) سلب کر لیا جاتا ہے، پھر اگر وہ توبہ کر لے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6364]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 6299] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2343، 5256، 6390، 6425، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 87، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2625، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4870، 4871، 4872، 5659، 5660، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4689، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3936، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9859، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2106، وأخرجه فتح الباري برقم: 16، 528، 2342، 5256، 6390، 6398، 6417، 6424، 6425، 6467، وأخرجه مسند البزار برقم: 3354، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 13688، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5643، 7478، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 366، 371، 373، 12292، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4412، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7650، 7815، 8936، 8886، 9241، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6333»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6364 in Urdu