الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
حدیث نمبر: 6511
وَبِإِسْنَادِهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَخْرُجَ ثَلَاثُونَ دَجَّالُونَ، كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُولُ اللهِ، وَحَتَّى يُقْبَضَ الْعِلْمُ، وَتَظْهَرَ الْفِتَنُ، وَيَكْثُرَ الْهَرْجُ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَا الْهَرْجُ؟ قَالَ: الْقَتْلُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ تیس دجال یعنی بڑے جھوٹے ظاہر نہ ہو جائیں، ان میں سے ہر ایک یہی دعویٰ کرے گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے، اور یہاں تک کہ علم (دنیا سے) اٹھا لیا جائے گا، فتنوں کا ظہور ہوگا اور ہرج کی کثرت ہو جائے گی“، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہرج سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قتل و غارت گری“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6511]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 5945] »
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 157، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6651، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4333، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4047، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9899 «مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6480»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 5945] »
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 157، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6651، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4333، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4047، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9899 «مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6480»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6511 in Urdu