الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
حدیث نمبر: 6521
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: سَعِّرْ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: إِنَّمَا يَرْفَعُ اللهُ وَيَخْفِضُ، إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ أَلْقَى اللهَ وَلَيْسَ لِأَحَدٍ عِنْدِي مَظْلَمَةٌ، وَقَالَ لَهُ آخَرُ: سَعِّرْ، فَقَالَ: أَدْعُو اللهَ عَزَّ وَجَلَّ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! نرخ مقرر فرما دیجیے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”درحقیقت اللہ ہی (قیمتوں کو) بلند اور پست کرتا ہے، اور میں یقیناً یہ امید رکھتا ہوں کہ جب میں اللہ تعالیٰ سے ملاقات کروں تو کسی بھی شخص کا میرے ذمہ کوئی جانی یا مالی مطالبہ نہ ہو“، پھر ایک اور شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ قیمتیں مقرر فرما دیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(میں اس کے لیے) اللہ عزوجل سے دعا کروں گا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6521]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أبو داود [3450] ، وأحمد [2/ 337، 372] ، والطبرانى في "الأوسط" [1/ رقم 427] ، والبيهقى في "سننه" [رقم 10926] ، وفى "المعرفة" [رقم 3669، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6490»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أبو داود [3450] ، وأحمد [2/ 337، 372] ، والطبرانى في "الأوسط" [1/ رقم 427] ، والبيهقى في "سننه" [رقم 10926] ، وفى "المعرفة" [رقم 3669، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6490»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6521 in Urdu