الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
حدیث نمبر: 6528
وَبِإِسْنَادِهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنِ الْغِيبَةِ، فَقَالَ: أَنْ تَقُولَ لِأَخِيكَ مَا يَكْرَهُ، وَإِنْ كُنْتَ صَادِقًا فَقَدِ اغْتَبْتَهُ، وَإِنْ كُنْتَ كَاذِبًا فَقَدْ بَهَتَّهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے غیبت کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارا اپنے بھائی کے متعلق ایسی بات کہنا جو اسے ناگوار گزرے (غیبت ہے)، اگرچہ تم اپنی کہی ہوئی بات میں سچے ہی ہو تب بھی تم نے اس کی غیبت کی ہے، اور اگر تم (اس کی طرف منسوب کرنے میں) جھوٹے ہو تو پھر تم نے اس پر بہتان باندھا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6528]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: مضى قريبًا [برقم 6493] »
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2589 بنحوه، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 6528، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6497»
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: مضى قريبًا [برقم 6493] »
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2589 بنحوه، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 6528، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6497»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6528 in Urdu