🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4. مُسْنَدُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ
طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 664
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلْ بَيْنَ يَدَيْهِ مِثْلَ آخِرَةِ الرَّحْلِ، ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يُبَالِي مَنْ مَرَّ وَرَاءَ ذَلِكَ» ‏‏‏‏.
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ اپنے سامنے کجاوے کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز (بطورِ سترہ) رکھ لے، پھر وہ نماز پڑھے اور اسے اس بات کی قطعاً کوئی پرواہ نہیں ہونی چاہیے کہ اس (سترے) کے پرے سے کون گزر رہا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند طلحة بن عبيد الله/حدیث: 664]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى [برقم 229] »
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 499، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 335، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 685، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 940، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1391، وأخرجه فتح الباري برقم: 471، وأخرجه مسند البزار برقم: 939، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2379، وأخرجه شرح السنة برقم: 539، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 914، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 659»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 664 in Urdu